جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

روڈ ٹو مکہ منصوبہ،رواں سال کتنے فیصد حاجیوں کی امیگریشن پاکستان میں ہو گی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)روڈ ٹو مکہ منصوبہ کے تحت رواں سال 90 فیصد پاکستانی عازمین حج کی امیگریشن پاکستان میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبہ میں شامل کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے گزشتہ روز سعودی عرب کے علی سطح کے وفد ڈی جی امیگریشن میجر جنرل سلیمان الیحی کی قیادت میں ا سلام آباد ائیر پورٹ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر سعودی وفد کو عازمین حج کی سعودی عرب روانگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ سیکرٹری ایوی ایشن و ڈی جی سی اے اے ، ایف آئی اے، کسٹم، امیگریشن حکام بھی موجود تھے۔

روڈ ٹو مکہ منصوبہ کے تحت رواں سال 90 فیصد پاکستانی عازمین حج کی امیگریشن پاکستان میں ہو گی۔پہلے مرحلے مین عازمین کو اسلام آباد اور کراچی ایئرپورٹ پر پری کلیئرنس دی جائیگی ،کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر سعودی امیگریشن کیلئے الگ سے کاؤنٹر بنائے جائیں گے ،سعودی وفد لاہور،پشاور،کراچی ایئرپورٹس کا بھی دورہ کرے گااور عازمین کیلئے سہولیات کا جائزہ لے گا



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…