بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ماڈل کورٹس پاکستان کی ایک اور کامیابی، دو اہم شہروں میں قتل و منشیات کے تمام مقدمات کا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 5  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)ماڈل کورٹس پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی۔ بلوچستان کے دو اضلاع زیارت اور ہرنائی میں تمام قتل اور منشیات کے مقدمات کا فیصلہ کر دیا گیا۔ اب اس ضلع میں کوئی قتل یا منشیات کا مقدمہ زیر سماعت نہ ہے۔پاکستان کی 116 ماڈل کورٹس نے مجموعی طور پر قتل کے 61 اور منشیات کے 74 مقدمات یعنی 135 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔تمام عدالتوں نے کل 502 گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔ چھ مجرمان کو

سزائے موت اور نو کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ دیگر ملزمان کو کل 142سال تین ماہ اور پندرہ دن قید کا حکم سنایا گیا۔مجرمان کو 92 لاکھ اور 67 ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ماڈل کورٹس میں مقدمات کی فوری سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام الناس نے مقدمات کی تیز سماعت کو ایک بہت بڑی تبدیلی قرار دیا ہے۔ مقدمات کی جلدی سماعت اور فیصلوں میں وکلاء کا تعاون مثالی نظر آ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…