اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل پر ڈالا گیا۔یادرہے کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دی تھی۔