جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

نیب کوشریف فیملی کے خلاف ناقابل ترید ثبوت مل گئے،85ارب کے غیرقانونی اثاثہ جات ٹریس ، شریف فیملی کے قریبی افراد گرفتار ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے شریف فیملی کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں ناقابل ترید ثبوت حاصل کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے شریف فیملی کے منی لانڈرنگ جعلی اکاونٹس کیسز کو آصف زرداری کے جعلی اکاوٹنس کیسز سے مشاہبہ قرار دیا ہے۔

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور ان کے بھائی سلمان شہباز نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بطور وزیراعلی پنجاب اپنے اثاثوں میں غیرقانونی طور پر ہزاروں فیصد اضافہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف فیملی نے غیرقانونی طور پر پچھلے کچھ سالوں میں اثاثہ جات بنائے، تمام اثاثہ جات شہباز شریف کے بطور وزیراعلی پنجاب ادوار میں بنائے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ نیب نے شریف فیملی کے پچاسی ارب روپے کے غیرقانونی اثاثہ جات ٹریس کیے، تمام اثاثہ جات کرپشن کرکے منی لانڈرنگ کے ذریعے بنائے گئے۔ حمزہ شہباز شریف کے سن 2003 میں اثاثوں کی مالیت دو کروڑ سے کم تھی جو شہباز شریف کے وزیراعلی بننے کے بعد اثاثہ جات دو ہزار فیصد سے بڑھ کر اکتالیس کروڑ سے زائد ہوگئے۔ نیب نے غیرقانون کام میں ملوث شریف فیملی کے قریبی افراد کو گرفتار کرکے منی لانڈرنگ کا سراغ لگایا،سلیمان شہباز نے بھی شہباز شریف کے دور اقتدار میں اپنے اثاثے پچاسی کروڑ سے بڑھا کر تین ارب سے زائد کئے۔  قومی احتساب بیورو(نیب) نے شریف فیملی کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں ناقابل ترید ثبوت حاصل کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے شریف فیملی کے منی لانڈرنگ جعلی اکاونٹس کیسز کو آصف زرداری کے جعلی اکاوٹنس کیسز سے مشاہبہ قرار دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور ان کے بھائی سلمان شہباز نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بطور وزیراعلی پنجاب اپنے اثاثوں میں غیرقانونی طور پر ہزاروں فیصد اضافہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…