جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے بے نامی اکاؤنٹس رکھنے والوں کی گردنیں پکڑنی شروع کر دیں، 6 بڑی کمپنیوں کی شامت آگئی،اثاثوں کی ضبطگی کا اعلان

datetime 5  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بے نامی اکاؤنٹس رکھنے والوں کی گردنیں پکڑنی شروع کر دیں، 6 کمپنیوں کو نوٹسز بھیج ڈالے۔ نجی ٹی وی نے ایف بی آر کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ بے نامی اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کے لیے ملک بھر میں 3 زون قائم کر دیے گئے ہیں،

یہ بے نامی زونز کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں بنائے گئے ہیں۔ادارے کے مطابق لاہور اور کراچی زونز نے بے نامی اثاثے رکھنے والی 6 کمپنیوں کو نوٹسز بھی بھیج دئیے ہیں۔ قانونی چارہ جوئی کے بعد ان کے اثاثوں کی ضبطگی پر عمل درآمد شروع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…