ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بیرون ملک پی ایچ ڈی وظائف کے لیے درخواستیں طلب کر لیں ،تفصیلات جاری
اسلام آباد (آن لائن)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مختلف شعبہ جات میں بہترین تعلیمی قابلیت رکھنے والے پاکستانی اور آزاد کشمیر کے شہریوں کو بیرون ملک پی ایچ ڈی وظائف فراہم کرنے کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں ۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 18فروری2019ہے۔ یہ وظائف ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ترقی… Continue 23reading ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بیرون ملک پی ایچ ڈی وظائف کے لیے درخواستیں طلب کر لیں ،تفصیلات جاری