منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

مہنگائی نے تو ابھی آنا ہے،برداشت کے سوا چارہ نہیں،حسن نثارنے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ مہنگائی نے تو ابھی آنا ہے۔ یہ مہنگائی ون ڈے کی طرح نہیں ٹیسٹ کرکٹ کی طرح آئے گی جس کی پوری سیریز ہو گی اور اس کے بعد کبڈی ہوگی، نہ رمضان بازار کچھ ڈیلور کر رہا ہے نہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کچھ ڈیلور کر رہا ہے ان دونوں میں گہری مماثلت ہے، مہنگائی برداشت کرنے کے سوا ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ۔

جس طرح کے سمجھوتے حکومت کو کرنے پڑ رہے ہیں اس سے مجھے سو فیصد یقین ہوگیا ہے کہ دو خاندانوں نے دیگ نہیں کھائی دیگ کا پیندا بھی کھا لیا ہے ۔لوگ اپنے پیاروں کے جنازے کے ساتھ بھی جارہے ہوتے ہیں یہ تو پھر جیل ہے یہ لوگ ریموٹ پر چلنے والے ہیں۔ بھٹو کی قید کا موازنہ نواز شریف کی قید کے ساتھ کرنا مناسب نہیں۔ تقسیم کرنے والی بات کسی بھی لیڈر کے نام کے ساتھ اچھی نہیں ہوتی کیوں کہ لیڈر تقسیم نہیں کرتے جمع کرتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…