جتنی مرضی ضیافتیں اڑا لیں، رعایت ملے گی نہ ہی کوئی سمجھوتہ ہوگا،پی ٹی آئی کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپوزیشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی مرضی ضیافتیں اڑا لیں، رعایت ملے گی نہ ہی کوئی سمجھوتہ ہوگا۔گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن کے اعزاز میں دی گئی دعوت افطار پر اپنے… Continue 23reading جتنی مرضی ضیافتیں اڑا لیں، رعایت ملے گی نہ ہی کوئی سمجھوتہ ہوگا،پی ٹی آئی کا اعلان







































