ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

جعلی وزیراعظم کو اب بوریا بستر لپیٹنا ہوگا، چیئرمین نیب کوکیوں نشانہ بنایا گیا؟ثنا اللہ کا اہم انکشاف

datetime 30  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت مخالف تحریک میں شامل نہ ہونے والا ملک کا خیر خواہ نہیں، جعلی وزیراعظم کو اب بوریا بستر لپیٹنا ہوگا، ڈو مور کا مطالبہ نہ ماننے پر چیئرمین نیب کونشانہ بنایا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پارلیمنٹ کو سیلیکٹ پارلیمنٹ بنا دیا ہے، اے پی سی میں اپنی تجاویز پیش کریں گے، اپنی رائے کسی پر مسلط نہیں کرنا چاہتے، بلاول بھٹو نے کہا قدم بڑھاؤ

عمران خان ہم تمہارے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمان کو ہم پارلیمنٹ میں لیکر آئے، سیلیکٹ وزیراعظم کی نا ملک میں عزت ہے نا بیرون ممالک میں عزت ہے۔رانا ثنااللہ کا کہنا تھا جعلی وزیراعظم کو اب اپنا بوریا بستر لپیٹنا ہوگا، نالائق اعظم نے 126 دن اسلام آباد کو مفلوج کیے رکھا اور کہا کہ ہمارے کارکنان کو یہاں آنے سے کوئی نا روکے، کل حکومت کی جانب سے شرمناک حرکت کی گئی، پوری قوم کی ضرورت ہے کہ اس نالائق اعظم سے جان چھڑوائی جائے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…