پاکستانی روپیہ جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا
لاہور (آن لائن) پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر و ترجمان سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ روپے جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا ہے،افغانستان،نیپال، بنگلہ دیش کی کرنسی بھی پاکستان سے بہتر ہے،مئی2018سے اب تک روپے کی قدر میں 29فیصد کمی ہوئی، معاشی بحران کی سنگینی عروج پر پہنچ گئی… Continue 23reading پاکستانی روپیہ جنو بی ایشیا کی سب سے سستی کرنسی بن گیا







































