منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا،بیشتر خواتین سٹوڈنٹس نے بیرون ممالک شادیاں کرلیں، حیرت انگیزانکشافات

datetime 4  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن) پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا ہے اوربیشتر اساتذہ نے یورپی ممالک میں رہائش اختیار کر لی ہیں ہائیر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے صوبے کے مختلف سرکاری جامعات سے آٹھ سے دس تدریسی عملے کو ہر سال پی ایچ ڈی کے لئے بھیجوایا جاتا ہے جن میں بیشتر اساتذہ واپس نہیں آتے ہیں

ذرائع کے مطابق صوبے کے گیارہ جامعات سے اعلیٰ تعلیم کے لئے بیرون ممالک گئے 53سکالرز نے پی ایچ ڈی مکمل ہونے کے باوجود وطن واپس نہیں آئے جن کا ذکر آڈیٹر جنرل کی 2015-16کی رپورٹ میں بھی کیا گیا ہے۔ 2012-13میں انہیں نوٹسز بھی جاری کئے گئے تھے۔ پشاور، مالاکنڈ ڈویژن، کوہاٹ ڈویژن، چارسدہ، مردان، سوات، کرک، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد واپس نہیں آئے ہیں۔ واضح رہے کہ بعض نے قواعد و ضوابط کے مطابق مقررہ دورانیہ دورانیہ مکمل کرنے سے قبل ہی یوینورسٹیز کو خیر باد کہا جبکہ بیشتر طلبہ و طالبات بھی بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم پر سرکاری خرچے پر بیرون ممالک گئے ہیں اور ابھی تک وطن واپس نہیں آئے بیشتر خواتین سٹوڈنٹس نے بیرون ممالک شادیاں بھی کی ہیں جس پر ہائیر ایجو کیشن کمیشن کی جانب سے عدالتوں سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔ پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا ہے اوربیشتر اساتذہ نے یورپی ممالک میں رہائش اختیار کر لی ہیں ہائیر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے صوبے کے مختلف سرکاری جامعات سے آٹھ سے دس تدریسی عملے کو ہر سال پی ایچ ڈی کے لئے بھیجوایا جاتا ہے جن میں بیشتر اساتذہ واپس نہیں آتے ہیں ذرائع کے مطابق صوبے کے گیارہ جامعات سے اعلیٰ تعلیم کے لئے بیرون ممالک گئے 53سکالرز نے پی ایچ ڈی مکمل ہونے کے باوجود وطن واپس نہیں آئے

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…