روپے کی بے قدری پر فائیو سٹار ہوٹل نے کرائے بھی ڈالرمیں لینا شروع کردئیے ،خواجہ آصف نے بطور ثبوت رسید شیئر کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے فائیو سٹار ہوٹل نے بھی ڈالر میں کرائے وصول کرنا شروع کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مسلم لیگ ن کے سینئررہنما خواجہ آصف نے فائیو اسٹار ہوٹل پرل کانٹیننٹل کی جانب سے روپے کی بجائے ڈالر میں کرائے… Continue 23reading روپے کی بے قدری پر فائیو سٹار ہوٹل نے کرائے بھی ڈالرمیں لینا شروع کردئیے ،خواجہ آصف نے بطور ثبوت رسید شیئر کردی











































