منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

نو منتخب تین اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت کی حامی بھر لی

datetime 25  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن)قبائلی اضلاع کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے تین اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت کی حامی بھرلی ہیں جبکہ قبائلی اضلاع کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے 9اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع کر دیئے ہیں جبکہ قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے نو منتخب اراکین اسمبلی پانچ اگست کو حلف لینگے نو منتخب اراکین اسمبلی کے کامیابی کا اعلامیہ آئندہ چند روز میں جاری کردیا جائے گاحالیہ انتخابات میں سولہ اراکین اسمبلی

کامیاب ہو ئے ہیں جن میں بعض کا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں جبکہ بعض آزاد حیثیت سے کامیاب ہو ئے ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ کامیاب ہونے والے 9اراکین اسمبلی نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کردی ہیں جس میں انہوں نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات وغیرہ شامل کی ہیں قبائلی اضلاع کے 16نو منتخب اراکین اسمبلی کے حلف برادری کی تقریب صوبائی اسمبلی میں منعقد ہو گی اور سپیکر صوبائی اسمبلی ان سے حلف لینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…