اپر چترال میں سیلاب سے تباہی، دو افراد جاں بحق ،50 گھر مکمل تباہ ہوگئے
چترال (این این آئی)اپر چترال کے دور افتادہ گائوں تورکھو سو ریچ میں سیلاب سے تباہی، دو افراد جاں بحق ایک زخمی ،50 گھر مکمل تباہ اور 42 گھرانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔سو ریچ تورکھو میں بدھ کی صبح قریب 6 بجے سیلاب نے تباہی مچا دی ۔گائوں کے گائوں صفحہ ہستی سے… Continue 23reading اپر چترال میں سیلاب سے تباہی، دو افراد جاں بحق ،50 گھر مکمل تباہ ہوگئے