جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

موسم سرما کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مارننگ شفٹ میں تمام اسکول صبح ساڑھے 8 سے ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے۔

جمعے کو اسکول ساڑھے 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایوننگ شفٹ میں اسکول دوپہر ڈیڑھ سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…