پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

حجاج کے لیے کرائے کی مد میں 50 ڈالر کی کمی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزرات مذہبی امور حج 2025 کو سستا کرنے کے لیے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں اسے پہلی کامیابی مل گئی ہے جس میں اس نے حجاج کے لیے کرائے کی مد میں 50ڈالر کی کمی کرالی ہے۔وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ حجاج کرام کو اب فضائی سفر پر 50ڈالر کم ادا کرنا ہوں گے، گزشتہ برس وزرات مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850ڈالر دیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال وزرات مذہبی امور نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز سے 800ڈالر فی حاجی کرایہ طے کیا ہے۔وزارت مذہبی امور نے 35ہزار عازمین کا کوٹہ پی آئی اے کو دیا ہے، سعودی ایئر لائن بھی 35ہزار مسافروں کو حجاز مقدس لے کر روانہ ہوگی۔اس کے علاوہ ایئر سیال کے ذریعے 3500، ایئر بلیو کے ذریعے 7ہزار 300جبکہ سرین ایئر کے ذریعے 7ہزار 500مسافر حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…