کارکے رینٹل پاور ریفرنس،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے شریک ملزم انور بروہی کی نیب سے پلی بارگین،کتنی رقم واپس کردی؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (آن لائن) کارکے رینٹل پاور ریفرنس میں نیب سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے شریک ملزم انور بروہی نے نیب سے پلی بارگین کر لی۔ 85لاکھ روپے 55 ہزار روپے واپس کر دیے۔ چیئرمین نیب نے پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی۔احتساب عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا۔ کارکے رینٹل پاور… Continue 23reading کارکے رینٹل پاور ریفرنس،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے شریک ملزم انور بروہی کی نیب سے پلی بارگین،کتنی رقم واپس کردی؟ حیرت انگیزانکشافات











































