بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کی تقسیم کار کمپنی ”لیسکو“کی نجکاری کا حتمی فیصلہ، کمپنی کی قیمت فروخت صرف 52 ارب روپے مقرر ،کمپنی کتنے اثاثوں کی مالک ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاور ڈویژن میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی لیسکو کی نجکاری کا حتمی فیصلہ کرتے ہوئے کمپنی کی قیمت فروخت 52 ارب روپے مقرر کی ہے۔ جس کے لئے پاور ڈویژن نے لیسکو کے تمام اثاثہ جات سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تیار کی گئی فزیبلٹی رپورٹ کے مطابق لیسکو کی عمارات اور سول ورکس کی مالیت کا تخمینہ 4 ارب روپے، ٹرانسمیشن سسٹم کا تخمینہ 17 ارب روپے، اراضی کا تخمینہ 66 کروڑ روپے، گاڑیوں کا تخمینہ 43 کروڑ روپے، ڈسٹری بیوشن سسٹم کا تخمینہ 29 ارب روپے اور آئی ٹی سسٹم کا تخمینہ 32 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…