منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کو ایک اور جھٹکا،ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی اورآٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیاگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر جہاں ایک طرف چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے تو دوسری طرف 20 کلو آٹے کے تھیلے میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس کمی اور

اضافے کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت 75 روپے فی کلو جبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 810 روپے ہونے کے ساتھ ساتھ دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 5 روپے اضافے کے ساتھ 400 روپے ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…