بڑے صوبے میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،اہم صوبائی وزیرنے کرپشن کیخلاف استعفیٰ دے دیا،انتہائی سنگین الزامات عائد
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان حکومت میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء وصوبائی وزیر محنت وافرادی قوت سرفراز خان ڈومکی نے گڈگورننس اور کرپشن کیخلاف استعفیٰ دے دیا جبکہ گورنر بلوچستان کی جانب سے 6 اگست سے صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سردار سرفراز خان ڈومکی کے استعفیٰ کی منظوری کے بعد… Continue 23reading بڑے صوبے میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،اہم صوبائی وزیرنے کرپشن کیخلاف استعفیٰ دے دیا،انتہائی سنگین الزامات عائد











































