اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

جعلی اکائونٹس کیس ، مراد علی شاہ علی شاہ نیب میں پیش ہونگے یا نہیں ؟ وزیراعلی سندھ کا موقف سامنے آگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ (آج)منگل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ (آج)منگل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، وزیر اعلی سندھ نے نیب کو خط لکھ کر اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔مراد علی شاہ نے

خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ انہیں نیب کا نوٹس تاخیر سے ملا اور ملاقات کے لیے کوئی اور دن مقرر کیا جائے۔ یاد رہے کہ نیب حکام نے بھی خط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ اس سے قبل بھی نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔نیب مراد علی شاہ کے خلاف متعدد مقدمات میں تفتیش کر رہا ہے اور انہیں 24 ستمبر کو سوال و جواب کے لیے طلب کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…