اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی اے اقدامات کا توڑ موبائل سمگلروں اور ڈیلروں نے نیا طریقہ واردات تلاش کرلیا،ہزاروں سمگل شدہ موبائل فونز کھلوالئے گئے

datetime 24  مئی‬‮  2019

پی ٹی اے اقدامات کا توڑ موبائل سمگلروں اور ڈیلروں نے نیا طریقہ واردات تلاش کرلیا،ہزاروں سمگل شدہ موبائل فونز کھلوالئے گئے

کراچی (این این آئی) ملک بھر کے موبائل اسمگلروں اور مارکیٹ ڈیلروں نے پی ٹی اے کے اقدامات کا توڑ نکال لیا۔ ٹریول ایجنٹوں کے ذریعے بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کے کوائف استعمال کرکے ہزاروں اسمگل شدہ موبائل کھلوائے جارہے ہیں، جس کے ذریعے ملکی اداروں کی آنکھوں میں دھول جھونکی جارہی ہے… Continue 23reading پی ٹی اے اقدامات کا توڑ موبائل سمگلروں اور ڈیلروں نے نیا طریقہ واردات تلاش کرلیا،ہزاروں سمگل شدہ موبائل فونز کھلوالئے گئے

مریضوں میں ایچ آئی وی پھیلانے کا الزام،لاڑکانہ کے ڈاکٹر کو”کلیئر“قراردے دیاگیا،خودبھی ایڈز کا مریض ہے، افسوسناک انکشافات

datetime 24  مئی‬‮  2019

مریضوں میں ایچ آئی وی پھیلانے کا الزام،لاڑکانہ کے ڈاکٹر کو”کلیئر“قراردے دیاگیا،خودبھی ایڈز کا مریض ہے، افسوسناک انکشافات

لاڑکانہ(این این آئی) مریضوں میں ایچ آئی وی پھیلانے کا الزام،لاڑکانہ کا ڈاکٹرمظفر گھانگھروکلئیر قرارپائے لیکن انہیں مجرمانہ غفلت کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انھوں نے انجکشن کے ذریعے مریضوں میں وائرس منتقل کیا۔ ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش نے بتایا کہ  ڈاکٹر مظفر نے جان بوجھ کر… Continue 23reading مریضوں میں ایچ آئی وی پھیلانے کا الزام،لاڑکانہ کے ڈاکٹر کو”کلیئر“قراردے دیاگیا،خودبھی ایڈز کا مریض ہے، افسوسناک انکشافات

ایف بی آر نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019 کواردو میں ترجمہ کرکے جاری کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2019

ایف بی آر نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019 کواردو میں ترجمہ کرکے جاری کردیا

کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019 کواردو میں ترجمہ کرکے جاری کردیاہے تاکہ زیادہ افراد اور کمپنیاں اسکیم سے استفادہ کرسکیں۔ ذرائع کے مطابق ایمنسٹی اسکیم کی تفصیلات خواہشمند افراد اور کمپنیوں کیلئے محض سمجھنے اور جاننے کیلئے اردو میں جاری کی گئی ہیں اوراسے کہیں بھی ریفرنس کے… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019 کواردو میں ترجمہ کرکے جاری کردیا

ایف بی آر کی پراپرٹی ٹیکس وصولی میں بڑا اضافہ،تازہ ترین اعداد و شمار منظر عام پر آگئی

datetime 24  مئی‬‮  2019

ایف بی آر کی پراپرٹی ٹیکس وصولی میں بڑا اضافہ،تازہ ترین اعداد و شمار منظر عام پر آگئی

کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران جائیدادوں کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پراپرٹی ٹیکس وصولی میں 58فیصد کی افزائش حاصل کرلی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تامارچ کے دوران 7 ارب60 کروڑ روپے کا… Continue 23reading ایف بی آر کی پراپرٹی ٹیکس وصولی میں بڑا اضافہ،تازہ ترین اعداد و شمار منظر عام پر آگئی

کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدارکے عوامی مفاد میں اہم فیصلے

datetime 24  مئی‬‮  2019

کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدارکے عوامی مفاد میں اہم فیصلے

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں صارف کو فی کس 2 کلو تک چینی دینے کا فیصلہ۔کابینہ نے صارف کو رمضان بازاروں میں 2 کلو تک چینی دینے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔21… Continue 23reading کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدارکے عوامی مفاد میں اہم فیصلے

چیئرمین نیب پر الزام لگانے والا گروہ بے نقاب، بلیک میلنگ کی کوشش کرنیوالی طیبہ اور اس کے شوہر فاروق کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی، رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

datetime 24  مئی‬‮  2019

چیئرمین نیب پر الزام لگانے والا گروہ بے نقاب، بلیک میلنگ کی کوشش کرنیوالی طیبہ اور اس کے شوہر فاروق کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی، رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر الزام لگانے والا گروہ بے نقاب ہونے لگا، چیئرمین نیب پر الزام لگانے والی طیبہ اور اس کے شوہر کی ایک ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے، اس ویڈیو میں طیبہ اور اس کا خاوند رقم نہ دینے پر شہری کو تشدد کا… Continue 23reading چیئرمین نیب پر الزام لگانے والا گروہ بے نقاب، بلیک میلنگ کی کوشش کرنیوالی طیبہ اور اس کے شوہر فاروق کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی، رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

عمرہ کی ادائیگی، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

datetime 24  مئی‬‮  2019

عمرہ کی ادائیگی، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اقدام کیاہے،جس کے تحت سرکاری ملازمین عید تک متعلقہ مجازاتھارٹی سے اجازت لے کرعمرہ کیلئے سعودی عرب جاسکیں گے اورانہیں این او سی کیلئے وزیراعلیٰ آفس سے رجوع نہیں کرنا پڑے گا۔وزیراعلی عثمان بزدار… Continue 23reading عمرہ کی ادائیگی، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

بجٹ کی تیاریاں،وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 مئی منگل کو طلب کرلیا، چار نکاتی ایجنڈا جاری 

datetime 24  مئی‬‮  2019

بجٹ کی تیاریاں،وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 مئی منگل کو طلب کرلیا، چار نکاتی ایجنڈا جاری 

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 مئی منگل کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کااجلاس 28مئی منگل کو ہوگا،وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔اجلاس کا چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا جس کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ بجٹ… Continue 23reading بجٹ کی تیاریاں،وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 مئی منگل کو طلب کرلیا، چار نکاتی ایجنڈا جاری 

 چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2019

 چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیئرمین نیب کے گزشتہ واقعہ کے بارے میں انکشافات پر ٹویٹ کیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جو وزیراعظم اور چیئرمین نیب سے اِن سوالوں کے جواب لے۔ اپنے ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ… Continue 23reading  چیئرمین نیب کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے دوست کے چینل سے ویڈیونشرکیوں اور کیسے ہوئی؟شہباز شریف بالاخرکھل کرسامنے آگئے، بڑا مطالبہ کردیا