اسلام آباد،چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حوالے سے ویڈیو،وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم کا شدید ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حوالے سے ویڈیو جعلی ہے وہ بہت ایماندار شخص ہیں ان کو کام کرتے رہنے دیا جانا چاہیے،حکومت نے نیب پر نہ کوئی پریشر ڈالا ہے اور نہ ہی ڈالے گی۔نجی ٹی وی سیگفتگو کرتے ہوئے فروغ… Continue 23reading اسلام آباد،چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حوالے سے ویڈیو،وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم کا شدید ردعمل سامنے آگیا