ملک بھر میں عوام کے لیے بنک ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے، سٹیٹ بینک نے مراسلہ جاری کر دیا
لاہور (آن لائن) ملک بھر کے شیڈول بنک بروز ہفتہ اور بروز اتوار کھاتہ داروں کے لئے کھلے رہیں گے۔ اس سلسلے میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے تمام شیڈول بنکوں کو بھیجے گئے مراسلے کے مطابق کھاتہ داروں کے بائیو میٹرک کے لئے بنکوں کو ہفتہ اور اتوار کی تعطیل کے باوجود… Continue 23reading ملک بھر میں عوام کے لیے بنک ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے، سٹیٹ بینک نے مراسلہ جاری کر دیا