ڈکیتیوں کے دوران پولیس موبائل اور وردی استعمال ہونے کا انکشاف
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے، ڈکیتیوں کے دوران پولیس موبائل اور وردی استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک 5 میں پولیس موبائل میں سوار ملزمان نے گھر میں ڈکیتی کی، متاثرہ شہری نے پولیس حکام کو واردات سے متعلق… Continue 23reading ڈکیتیوں کے دوران پولیس موبائل اور وردی استعمال ہونے کا انکشاف