اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پمز ڈاکٹر محمد امجد کو عہدے سے ہٹا دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بورڈ پمز ڈاکٹر محمد امجد
کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور وزیراعظم نے سیکرٹری محمد اعظم خان کی سمری پر دستخط بھی کردیئے ہیں جس کے بعد وزارت ہیلتھ ریگولیشن نے ڈاکٹر محمد امجد کو ہٹانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔