پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

23اگست کو وہاڑی میں ن لیگ کا جلسہ لیکن مریم نواز کی گرفتاری کے بعد کون سی ’’لڑکی‘‘جلسے کی قیادت کریگی؟کارکنان پرجوش

datetime 10  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وہاڑی میں 23اگست کوریلی اورجلسہ ہرحال میں ہوگا‘ ریلی کی قیادت مریم نوازکی بیٹی اوربیٹاکریں گے،ن لیگ کا اعلان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کےرکن قومی اسمبلی جاویدلطیف ودیگرنےمسلم لیگ ہاؤس وہاڑی میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ نوازشریف پرکرپشن کاکوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا۔

پرویز مشرف نےبھی بغیرکسی جرم کےانہیں 25سال سزادی لیکن وہ سزابھی ختم ہوگئی‘مریم نوازکشمیرجانے کافیصلہ نہ کرتیں اورسرگودھاکے جلسہ میں کشمیرپرسخت موقف اختیار نہ کرتیں توگرفتارنہ کیاجاتا۔یاد رہے کہ نیب نے مریم نواز کو جمعرات کے روز کوٹ لکھپت جیل سے اس وقت گرفتار کر لیا تھا جب وہ اپنے والد سے ملنے کے بعد واپس جارہی تھیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…