پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی باشندے کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا،افسوسناک انکشافات
لاہور(این این آئی) ڈولفن فورس نے پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی باشندے کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا،چینی باشندوں کا تیسرا ساتھی و سرغنہ چائنہ جا چکا ہے۔بتایا گیا ہے کہ چینی باشندوں کو مقامی ساتھی ایجنٹوں کی سہولت کاری حاصل تھی۔چائینز باشندے پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے… Continue 23reading پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی باشندے کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا،افسوسناک انکشافات











































