عیدالاضحی کے تین دن، موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ تین روز کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، اس دوران نشیبی علاقے زیر آب بھی آ سکتے ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی… Continue 23reading عیدالاضحی کے تین دن، موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی











































