منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن بھی متحرک ، اہم عہدے پر تعینات بڑی شخصیت کو گرفتار کرلیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سا بق ایکسیئن اریگیشن شیخوپورہ عاطف خان کو گرفتار کر لیا،عاطف خان پر بوگس بھرتیوں کا الزام ہے ۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عاطف خان نے جعلی بھرتیاں کیں اور الزام ثابت ہونے پر گرفتار ی

عمل میں لائی گئی ۔ عاطف خان اس وقت ڈپٹی ڈائریکٹر فلڈ گورنمنٹ انجینئرنگ اکیڈمی پنجاب تعینات ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات کے نتیجے میں مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے ۔ ڈائریکٹر لاہوریجن بی عبدالسلام عارف نے کہا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن کرپٹ عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کر رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…