ایم کیوایم پاکستان کا کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہ ملنے کے باوجود کیا کرنے کا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان نے وزیراعظم کی طرف سے سندھ کی تقسیم کے خلاف بیان کے بعد کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت کے بغیرجنوبی سندھ صوبے کی قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔اس ضمن میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی… Continue 23reading ایم کیوایم پاکستان کا کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہ ملنے کے باوجود کیا کرنے کا اعلان کر دیا