منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

حکومت کو بڑی کامیابی حاصل،ملکی تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی ہوگئی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(اآن لائن) گذشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے اور تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران تجارتی خسارہ 31.820 ارب ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ مالی سال 2017-18ء کیلئے ملک کا تجارتی خسارہ 37.583 ارب ڈالر رہا تھا۔اس طرح مالی سال 2017-18ء کے

مقابلہ میں مالی سال 2018-19ء کے دوران تجارتی خسارہ میں 5.763 ارب ڈالر یعنی 15.33 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ پی بی ایس کے مطابق تجارتی خسارہ میں کمی کا بنیادی سبب قومی درآمدات میں ہونے والی 9.86 فیصد کی کمی ہے‘جس کے نتیجہ میں مجموعی قومی درآمدات گذشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران 54.799 ارب ڈالر تک کم ہو گئیں جبکہ مالی سال 2017-18ء کے دوران 60.795 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…