اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کاتمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کافیصلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا

datetime 27  مئی‬‮  2019

حکومت کاتمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کافیصلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی) حکومت خیبرپختونخوا نے تمام صوبائی ملازمین کو اُن کی کی تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل 28مئی 2019 کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو تمام صوبائی ملازمین کی ماہ مئی کی تنخواہیں / پنشنز 28مئی 2019 کو ایڈوانس میں ادا کرنے کیلئے ضروری انتظامات یقینی… Continue 23reading حکومت کاتمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کافیصلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے 129 اعلیٰ افسرانکے  منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کا انکشاف،ملازمتوں سے نکال دیا گیا

datetime 27  مئی‬‮  2019

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے 129 اعلیٰ افسرانکے  منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کا انکشاف،ملازمتوں سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے 129 اعلیٰ افسران منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور انسداد منشیات ٹاسک فورس کی سفارش پر 129 اعلیٰ افسران کو ملازمتوں سے نکال دیا گیا ہے۔ نکالے گئے اعلیٰ افسران میں گریڈ 17 کے دو افسران… Continue 23reading وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے 129 اعلیٰ افسرانکے  منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کا انکشاف،ملازمتوں سے نکال دیا گیا

ٹیکس چوروں کھلی چھوٹ دینے کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف ملے گا،حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 27  مئی‬‮  2019

ٹیکس چوروں کھلی چھوٹ دینے کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف ملے گا،حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

کراچی(این این آئی) ٹیکس چوروں کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف ملے گا،منی لانڈرنگ کے 60 ہزار سے زائد ملزمان ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ٹیکس چوروں کو کھلی چھوٹ دینے کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔… Continue 23reading ٹیکس چوروں کھلی چھوٹ دینے کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف ملے گا،حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 27  مئی‬‮  2019

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا؟ بڑی خبر سنادی گئی

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 275 سے 278 ارب تجویز کئے گئے ہیں۔بجٹ میں چالیس فیصد بجٹ تعلیم،صحت اور… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا؟ بڑی خبر سنادی گئی

شوال کا چاند کب نظر آنے کا قوی امکان ہے؟، عیدالفطر کب ہوگی؟معروف فلکیاتی سائنسدان نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 27  مئی‬‮  2019

شوال کا چاند کب نظر آنے کا قوی امکان ہے؟، عیدالفطر کب ہوگی؟معروف فلکیاتی سائنسدان نے بڑی پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)شوال کا چاند کب نظر آنے کا قوی امکان ہے؟، عیدالفطر کب ہوگی؟معروف فلکیاتی سائنسدان نے بڑی پیش گوئی کردی،عیدالفطرکا چاند منگل4جون کونظرآنے کاقوی امکان ہے اس روز پاکستان میں 29رمضان المبارک ہوگی اور عیدالفطرممکنہ طورپر بدھ 5 جون کوہوگی۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلانیٹری ایسٹروفزکس کے سابق ڈائریکٹراورمعروف فلکیاتی… Continue 23reading شوال کا چاند کب نظر آنے کا قوی امکان ہے؟، عیدالفطر کب ہوگی؟معروف فلکیاتی سائنسدان نے بڑی پیش گوئی کردی

 قبائلی علاقوں میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کئے جائیں گے یا نہیں؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 26  مئی‬‮  2019

 قبائلی علاقوں میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کئے جائیں گے یا نہیں؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پشاور(آن لائن) حکومت نے قبائلی علاقوں میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کی بجائے شیڈول کے مطابق 2 جولائی کو ہی کرانے کا فیصلہ  کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قبائلی علاقوں میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے انتخابات 2 جولائی کو ہونے جارہے ہیں اور اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے… Continue 23reading  قبائلی علاقوں میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کئے جائیں گے یا نہیں؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی تبدیلی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2019

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی تبدیلی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

پشاور(آن لائن) سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کے لئے نئی پالیسی کی تیاری شروع کردی گئی ہیں ریٹائرمنٹ کی عمر 63سال کرنے پر باہمی مشاورت کے بعد 2صوبائی حکومتوں نے رضا مندی ظاہر کر دی ہیں اور د و مزید صوبائی حکومتوں اور وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد ممکنہ طور پر آئندہ نئے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی تبدیلی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

 بجٹ میں کیا ہوگا؟سٹامپ ڈیوٹی، انتقالات، موٹر وہیکل رجسٹریشن، پراپرٹی ٹیکس، موٹر بارگین سنٹرز اور ہو ٹلز پر ٹیکسوں کی بھرمار،تشویشناک انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2019

 بجٹ میں کیا ہوگا؟سٹامپ ڈیوٹی، انتقالات، موٹر وہیکل رجسٹریشن، پراپرٹی ٹیکس، موٹر بارگین سنٹرز اور ہو ٹلز پر ٹیکسوں کی بھرمار،تشویشناک انکشافات

پشاور(آن لائن)نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں سٹامپ ڈیوٹی، انتقالات، موٹر وہیکل رجسٹریشن، پراپرٹی ٹیکس، موٹر بارگین سنٹرز اور ہو ٹلز پر عائد سیلز ٹیکس اور پروفیشنل ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے آج صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اس کی ممکنہ طور پر منظوری دیدی جائیگی صوبائی کابینہ کا اہم… Continue 23reading  بجٹ میں کیا ہوگا؟سٹامپ ڈیوٹی، انتقالات، موٹر وہیکل رجسٹریشن، پراپرٹی ٹیکس، موٹر بارگین سنٹرز اور ہو ٹلز پر ٹیکسوں کی بھرمار،تشویشناک انکشافات

سرکاری مکانات سے قبضے واگزار کرانے کا پلان تیار،بھاری رشوت لے کر سینکڑوں مکانات کی خلاف میرٹ الاٹمنٹ کرانیوالے افسران کی شامت آگئی

datetime 26  مئی‬‮  2019

سرکاری مکانات سے قبضے واگزار کرانے کا پلان تیار،بھاری رشوت لے کر سینکڑوں مکانات کی خلاف میرٹ الاٹمنٹ کرانیوالے افسران کی شامت آگئی

اسلام آباد (آن لائن) وزارت ہاؤسنگ نے  سرکاری مکانات سے قبضے واگزار کرانے کیلئے پلان تیار کرکے وزیراعظم کی منظوری کیلئے سمری ارسال کردی ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر ہاؤسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ نے وفاقی دارالحکومت میں سینکڑوں سرکاری مکانات سے قبضے واگزار کرانے اور لاکھوں روپے لے… Continue 23reading سرکاری مکانات سے قبضے واگزار کرانے کا پلان تیار،بھاری رشوت لے کر سینکڑوں مکانات کی خلاف میرٹ الاٹمنٹ کرانیوالے افسران کی شامت آگئی