پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کا معاملہ، سمری مسترد کئے جانے کے باوجود اعلیٰ حکام نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 12  مئی‬‮  2019

میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کا معاملہ، سمری مسترد کئے جانے کے باوجود اعلیٰ حکام نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(سی پی پی )لاہور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کی سمری پنجاب کابینہ کی کمیٹی نے موخر کر دی۔ پنجاب میٹرو بس ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کی سمری پنجا ب کابینہ کی کمیٹی کو بھجوائی تھی جس میں درخواست کی گئی تھی کہ میٹروبس کے کرایے میں اضافہ کیا… Continue 23reading میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کا معاملہ، سمری مسترد کئے جانے کے باوجود اعلیٰ حکام نے بڑا فیصلہ کرلیا

ملکی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ ، ٹریفک چالان کی مد میں حاصل 17کروڑ سے زائد غائب

datetime 12  مئی‬‮  2019

ملکی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ ، ٹریفک چالان کی مد میں حاصل 17کروڑ سے زائد غائب

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹریفک چالان کی مد میں حاصل رقم غائب ہونے کا انکشاف ہوا۔آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشافات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹریفک چالان کی مد میں حاصل رقم غائب ہوگئی ہے۔آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں کہ ٹریفک چالان کے17کروڑ38لاکھ61ہزارروپے غائب ہوگئے ہیں۔ ٹیکسی میٹر چالان… Continue 23reading ملکی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ ، ٹریفک چالان کی مد میں حاصل 17کروڑ سے زائد غائب

ن لیگ کی سابقہ حکومت کا ایک اور کارنامہ! پشاور میں عالمی طرز کا ائیرپورٹ بنا دیا لیکن پارکنگ نہ بنائی گئی

datetime 12  مئی‬‮  2019

ن لیگ کی سابقہ حکومت کا ایک اور کارنامہ! پشاور میں عالمی طرز کا ائیرپورٹ بنا دیا لیکن پارکنگ نہ بنائی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ پشاور میں عالمی طرز کا ائیرپورٹ بنا دیا گیا لیکن پارکنگ نہ بنائی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دورِحکومت میں باچا خان انٹر نیشنل ائیرپورٹ کے توسیعی منصوبے پر کام شروع کیا گیا لیکن منصوبہ بنانے والے ائیرپورٹ پر… Continue 23reading ن لیگ کی سابقہ حکومت کا ایک اور کارنامہ! پشاور میں عالمی طرز کا ائیرپورٹ بنا دیا لیکن پارکنگ نہ بنائی گئی

پاک فوج کیخلاف جعلی پروپیگنڈا بے نقاب، گوادر پی سی ہوٹل حملے میں شامل لاپتہ ’’حمل خان مری ‘‘ کون نکلا؟سنسنی خیز انکشاف

datetime 12  مئی‬‮  2019

پاک فوج کیخلاف جعلی پروپیگنڈا بے نقاب، گوادر پی سی ہوٹل حملے میں شامل لاپتہ ’’حمل خان مری ‘‘ کون نکلا؟سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے دشمنوں کا ایک اور پروپیگنڈہ بے نقاب، 3سال سے لاپتہ حمل خان مری گوادر پی سی ہوٹل حملے میں شامل نکلا۔ تفصیلات کے مطابق حمل خان مری دشمن ملک سے تربیت حاصل کر کے پاکستان آیا اور اس نے گوادر میں ہوٹل پر حملہ کیا۔ حمل خان 3سال تک پاکستان کے… Continue 23reading پاک فوج کیخلاف جعلی پروپیگنڈا بے نقاب، گوادر پی سی ہوٹل حملے میں شامل لاپتہ ’’حمل خان مری ‘‘ کون نکلا؟سنسنی خیز انکشاف

یہ 500ارب کہاں گئے؟جے آئی ٹی بنی تو پی ٹی آئی کے کئی لوگ اندر ہونگے،سینئر صحافی ندیم ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2019

یہ 500ارب کہاں گئے؟جے آئی ٹی بنی تو پی ٹی آئی کے کئی لوگ اندر ہونگے،سینئر صحافی ندیم ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ندیم ملک بھی پی ٹی آئی کی معاشی پالیسیوں پر برس پڑے اورانکشاف کیا کہ دس ماہ کے اندر 500 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو شارٹ فال ہو چکا ہے ۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی پوری… Continue 23reading یہ 500ارب کہاں گئے؟جے آئی ٹی بنی تو پی ٹی آئی کے کئی لوگ اندر ہونگے،سینئر صحافی ندیم ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

حکومت کا ہر ضلع میں ایک ایک یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ ،منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیاگیا

datetime 11  مئی‬‮  2019

حکومت کا ہر ضلع میں ایک ایک یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ ،منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیاگیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے کے ہر ضلع میں ایک ایک یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو سرکاری اور نجی سطح پر بنائی جائیں گی۔ پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں نجی اور سرکاری سطح پر یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جہاں… Continue 23reading حکومت کا ہر ضلع میں ایک ایک یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ ،منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیاگیا

ڈیل وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتی،یہ ڈیل کا نتیجہ ہے کہ سب لندن فرار ہورہے ہیں،اصل میں معاملہ کیا ہے؟ اعتزاز احسن کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  مئی‬‮  2019

ڈیل وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتی،یہ ڈیل کا نتیجہ ہے کہ سب لندن فرار ہورہے ہیں،اصل میں معاملہ کیا ہے؟ اعتزاز احسن کے حیرت انگیز انکشافات

لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ حالات بتارہے ہیں کہ ڈھیل نہیں ڈیل ہوئی ہے، این آر او کا نتیجہ ہی ہے کہ شہباز شریف باہر چلے گئے، ہوسکتا ہے کہ نوازشریف بھی چلے جائیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ڈیل وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتی،یہ ڈیل کا نتیجہ ہے کہ سب لندن فرار ہورہے ہیں،اصل میں معاملہ کیا ہے؟ اعتزاز احسن کے حیرت انگیز انکشافات

پانچ سال میں بیرون ملک پاکستانی مشنز میں تنخواہوں کی مد میں اربوں روپے کے اخراجات،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 11  مئی‬‮  2019

پانچ سال میں بیرون ملک پاکستانی مشنز میں تنخواہوں کی مد میں اربوں روپے کے اخراجات،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

اسلام آباد (این این آئی)پانچ سال میں بیرون ملک پاکستانی مشنز میں تنخواہوں کی مد میں اخراجات کی تفصیلات وزارت تجارت نے ایوان میں پیش کر دیں جس میں بتایاگیاکہ کمرشل قونصلرز کمرشل سیکرٹریز کو تنخواہواں کی مدد میں 7 ارب 33 کروڑ دئیے گئے۔ وزارت تجارت کے مطابق2013-14 میں 1 ارب 71 کروڑ تنخواہ… Continue 23reading پانچ سال میں بیرون ملک پاکستانی مشنز میں تنخواہوں کی مد میں اربوں روپے کے اخراجات،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

مہمند ڈیم کی تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ کتناپانی اورکتنی بجلی ملے گی؟ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ ہر کوئی کہہ اُٹھے گا کہ یہ ڈیم پہلے کیوں نہ بنایا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  مئی‬‮  2019

مہمند ڈیم کی تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ کتناپانی اورکتنی بجلی ملے گی؟ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ ہر کوئی کہہ اُٹھے گا کہ یہ ڈیم پہلے کیوں نہ بنایا؟حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی) دریائے سوات پر تعمیر ہونے والے مہمند ڈیم کی تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ 4ارب98کروڑ روپے کا پانی اور19ارب60کروڑ روپے کی بجلی ملے گی۔رپورٹ کے مطابق ڈیم کیلئے 81ہزار827ایکڑ زمین 2019ء میں واپڈا کو ٹرانسفر ہوئی،ڈیم کی تعمیر پر تقریباً375ارب روپے خرچ کا تخمینہ ہے اور یہ منصوبہ پانچ سال میں… Continue 23reading مہمند ڈیم کی تعمیر کے بعد قوم کو سالانہ کتناپانی اورکتنی بجلی ملے گی؟ایسی تفصیلات منظر عام پر آگئیں کہ ہر کوئی کہہ اُٹھے گا کہ یہ ڈیم پہلے کیوں نہ بنایا؟حیرت انگیز انکشافات