پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ، کل ہفتے کو چھٹی ہوگی یا آفس جانا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)سرکاری دفاتر عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد آج ( جمعہ ) کے روز دوبارہ کھل جائیں گے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے عید الاضحی پر 12سے 15اگست (پیر تا جمعرات ) تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق کل

(ہفتہ ) کے روز بھی ورکنگ ڈے گا ۔سرکاری ملازمین نے عیدتعطیلات سے قبل ہفتہ اور اتوار کو ساتھ ملا کر مجموعی طو رپر 6تعطیلات کو انجوائے کیا ۔ دوسری جانب سے نجی دفاتر آج جمعہ کو کھل جائیں گے تاہم کاروبار ی سر گرمیاں پیر کے روز سے مکمل بحال ہوں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…