منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

عیدالاضحی گزر جانے کے باوجود پاکستان ریلویز کا متاثرہ ٹرین آپریشن معمول پر نہ آ سکا،مسافر شیخ رشید کو کوستے رہے

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) عیدالاضحی گزر جانے کے باوجود گزشتہ کئی روز سے پاکستان ریلویز کا متاثرہ ٹرین آپریشن معمول پر نہ آ سکا۔ جس کے باعث عید کی خوشیاں اپنے پیارون کے ساتھ منانے کے لئے اپنے آبائی علاقوں میں جانے والے شہریوں کو واپسی لاہور اور لاہور سے اپنے روز گار سے

متعلقہ شہروں جانے والے مسافروں کو شید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹرین حادثات بوگیوں کی کمی اور گزشتہ بارشوں کی وجہ سے کراچی، کوئٹہ اور لاہور کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرینیں 3 سے 8 گھنٹوں کی تاخیر کا شکار رہیں جبکہ مسافر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو کوستے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…