کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کا زمانہ گیا، ، پیمنٹ اب موبائل فون سے۔۔۔!!! فواد چوہدری نے قمری کلینڈر کے بعد ادائیگیوں کیلئےنئے سسٹم کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ادائیگیوں کا آسان ہونا لازمی ہے اور انشاء… Continue 23reading کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کا زمانہ گیا، ، پیمنٹ اب موبائل فون سے۔۔۔!!! فواد چوہدری نے قمری کلینڈر کے بعد ادائیگیوں کیلئےنئے سسٹم کا اعلان کردیا