سوشل میڈیا پر چوہدری شجاعت کی وفات کی جھوٹی خبریں پھیلانے والےگرفتار، نام کیا ہیں اور تعلق کس شہر سے نکلا؟سب کچھ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری شجاعت کی سوشل میڈیا پر وفات کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں کو حراست لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےآصف اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کچھ دنوں پہلے چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلائی گئی جس میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔ڈپٹی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر چوہدری شجاعت کی وفات کی جھوٹی خبریں پھیلانے والےگرفتار، نام کیا ہیں اور تعلق کس شہر سے نکلا؟سب کچھ سامنے آگیا











































