بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

شہباز شریف، سلمان شہباز نے کسانوں کو لوٹ لیا،رمضان شوگر مل متاثرین نے55کروڑ کی ادائیگی کیلئے برطانوی سفیر سے اپیل کردی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) رمضان شوگر مل متاثرین سے مایوس ہوکر بارطانوی سفیر سے اپنے گنا کی ادائیگی کیلئے مدد کی اپیل کی ہے، متاثرین نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور سلمانشہباز شریف گنا کے5000کاشتکاروں کے 55کروڑ550ملین روپے لیکر برطانیہ بھاگ گئے ہیں ان سے یہ ادائیگی کرائی جائے کیونکہ موجودہ حکومت گنا کی ادائیگی کیلئے ناکام ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے ممطابق شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر مل بھوانہ نے کسانوں کو گنا کی ادائیگیاں بند کر دی ہیں جبکہ اب گنا کی کٹائی کا دوسرا سیزن بھی شروع ہو رہا ہے، رمضان شوگر مل کے مالکان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف،سلمانشہباز ہیں جو غریب کسانوں کے خون پسینے کی کمائی سے55کروڑ روپے لوٹ کر برطانیہ میں عیاشیاں کر رہے ہیں، ایک سال قبل رمضان شوگر مل کو یہ گنا کسانوں نے فروخت کیا تھا جو ایک سال گزرنے کے بعد بھی گنا کے قیمت نہیں ملی، کسانوں نے گردہ کے سربراہ لیاقت نے اپنے ایک میڈیا بیان میں کہا ہے کہ برطانوی سفیر اس حوالے سے کردار ادا کرے کیونکہ ہمارے خون پسینے کی کمائی کی رقم سے مجرم ملزم سلمان شہباز لندن برطانیہ میں عیاشیاں کر رہے ہیں، گنا کے کسان اپنی ادائیگی کیلئے حکومت سے مایوس ہیں کیونکہ یہ حکومت بھی کرپٹ افراد پر مشتمل ہے اور پنجاب کے کین کمشنر واجد بخاری بھی شریف خاندان کی باقیادت میں سے ایک ہے کسانوں نے برطانوی سفیر سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے کہ وہ لندن میں بھاگے ہوئے شوگر چوروں سے کسانوں کی رقم کم از کم واپس دلوائیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…