اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی ۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست مسترد کی۔درخواست گزار نے کہاکہ قانون کے مطابق مشیر خزانہ اس وقت بجٹ پیش نہیں… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا