اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کی تباہی کے دن قریب آگئے، لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمید گل (مرحوم)کی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں پیش گوئی بالاخر سچ ثابت

datetime 15  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کی تباہی کے دن قریب آگئے، لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمید گل (مرحوم)کی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں پیش گوئی بالاخر سچ ثابت،تفصیلات کے مطابق بھارت کی تباہی کے دن قریب آگئے، لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمید گل (مرحوم)نے اپنی زندگی میں

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں متعدد پیش گوئیاں کی تھیں جو کہ بالاخر سچ ثابت ہورہی ہیں،انہوں نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران پیش گوئی کی تھی کہ مودی کے اندر بہت سی کمزوریاں ہیں، مودی انڈیا کو تباہ کرکے جائے گا،حمید گل نے نریندر مودی کے بارے میں کہاتھا کہ یہ ہمارے لیے بہت بڑا تحفہ ہے،بھارت ہندوؤں کے علاوہ دیگر تمام اقلیتوں کیلئے جہنم بن چکا ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسندی نریندر مودی کے دور میں عروج پر پہنچ چکی ہے اور مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب کے ماننے والوں کا بھارت میں جینا محال ہوچکاہے،نریندر مودی کے اقدامات کے باعث دو قومی نظریہ بھارت میں آج پھر زندہ ہوگیا ہے اور اس کو زندہ کرنے والا شخص بھی کوئی اور نہیں بلکہ بھارت کا وزیراعظم نرنیدر مودی ہی ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے بعد طویل ترین کرفیو تاحال جاری ہے جبکہ خالصتان تحریک میں بھی نئی جان پڑ چکی ہے اور اگلے سال دنیا بھر کے سکھ ریفرنڈم2020ء کیلئے زور و شور سے تیاریاں کررہے ہیں اس کے علاوہ بھارتی ریاست ناگا لینڈ نے بھارت سے علیحدگی اور ہر سال 14اگست کو اپنا یوم آزادی منانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…