پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کے یوم آزادی پریوم سیاہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کی جانب سے بھارت کے یوم آزادی کو ’’یوم سیاہ‘‘ کے طور پر منانے کے فیصلہ کے یوم سیاہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔جمعرات کو پاکستان اور ایل او سی کے دونوں جانب کے علاوہ دنیا بھر میں پاکستانی اور کشمیری برادری نے یوم سیاہ کو ملی جوش و جذبہ کے ساتھ بھرپور انداز

میں منایا اور سارا دن مقبوضہ کشمیر کے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی جاری رہا۔ یوم سیاہ کی مناسبت سے پاکستان، آزاد جموں و کشمیر اور مقبوضہ بھارتی کشمیر سمیت دنیا بھر میں بہت سی اہم شخصیات نے اپنی ٹویٹر پروفائل پکچر (ڈی پی) سیاہ کر دی اور یوم سیاہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…