پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

گلی میں شوہر کے ہاتھوں تشدد کاشکار خاتون کی ویڈیو وائرل ، یہ خاتون اب کس حال میں ہے ؟ افسوسناک صورتحال

datetime 15  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (یواین پی)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں شوہر کے تشدد سے زخمی ہونے والی خاتون دوران علاج دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون کو عیدالاضحی کے دوسرے روز شوہر جاوید حسین نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ مقتولہ پر شوہر کی جانب سے کیے گئے تشدد کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم

راستے میں چھپ کر کھڑا تھا تاہم جیسے ہی اسکی اہلیہ قریب پہنچی اس نے حملہ کردیا اور سر پر ڈنڈے کے وار کر کے موقعے سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم ماضی میں بھی اپنی اہلیہ کے کردار پر شک کرکے اسے تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے۔ ملزم جاوید کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اس کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…