بھارت میں جرات ہے تویہ کام کرکے دکھائے، شاہ محمود قریشی نے چیلنج کردیا
ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے امور خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں اگر جرات ہے تو بین الاقوامی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دے،کشمیری پوری دنیا میں احتجاج کررہے ہیں، مودی کس منہ سے ہوسٹن میں جلسہ کرنے جارہے ہیں؟۔ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading بھارت میں جرات ہے تویہ کام کرکے دکھائے، شاہ محمود قریشی نے چیلنج کردیا











































