ڈولفن فورس کاشہریوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا، رپورٹ طلب
لاہور( این این آئی )ڈولفن فورس کاشہریوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا،آئی جی پنجاب اور سی سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کر لی ۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میںکیولری کے علاقہ میں ڈولفن اہلکاروں کونوجوان پرتشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ دو ڈولفن اہلکار… Continue 23reading ڈولفن فورس کاشہریوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا، رپورٹ طلب











































