اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

قریبی ساتھیوں اور اہم ترین رہنمائوں کی مشکل وقت میں نوازشریف کو چھوڑ کر پاکستان سے باہر جانے کی تیاریاں ، دعوے نے لیگی صفوں میں کھلبلی مچا دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن میں کوئی نہ کوئی تبدیلی آنے والی ہے ، پیش گوئی ہے کہ کچھ دن میں اہم ن لیگی رہنما ملک چھوڑ کر باہر چلے جائیں گے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ میری ذاتی رائے

ہے کہ مسلم لیگ ن میں تبدیلی کی بات خاموشی سے لیکن کہیں نہ کہیں چل رہی ہے ۔ پیشن گوئی کرتاہوں کہ پارٹی کی قیادت اب شہباز شریف سنبھالیں گے ۔ زیر حراست سیاستدانوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کہہ چکے ہیں کہ پیسوں کی انکوائری ہو جائے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…