جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

زمین پھٹی نہ آسمان گرا! ظالم بیٹے نے اپنے بوڑھے ماں باپ کو ایک سال تک کمرے میں بند رکھا،جانتے ہیں دن میں کتنی مرتبہ کھانا دیتا تھا؟

datetime 23  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (آئی این پی) شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں ظالم بیٹے نے اپنے بوڑھے ماں باپ کو ایک سال تک کمرے میں بند رکھا، چوبیس گھنٹے میں ایک مرتبہ کھانا دیتا تھا، کمرے میں بجلی اور پانی بھی نہیں تھا، پولیس کی مدد سے بوڑھے ماں باپ کو بازیاب کروایا گیا، کمرے میں اتنی بدبو تھی کہ نارمل آدمی پانچ منٹ وہاں نہیں رک سکتا تھا، بعد میں ظالم بیٹے کی یقین دہانی پر اس کے والدین کو اس کے حوالے کردیا گیا کہ اپنے ماں باپ کو اپنے ساتھ گھر میں رکھے جس گھر میں وہ خود رہتا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…