نماز جمعہ کے ادائیگی کے دوران بے ہوش ہونے والے منور حسن اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟جانئے
کراچی(آن لائن) جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن کی طبیعت بہتر ہونے پر کراچی کے جناح ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منور حسن جمعہ کی نماز ادا کر رہے تھے کہ اچانک وہ طبیعت خراب ہونے پر نماز کے دوران ہی گر گئے تھے جس کے بعد… Continue 23reading نماز جمعہ کے ادائیگی کے دوران بے ہوش ہونے والے منور حسن اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟جانئے