منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

چاروں طرف سخت سکیورٹی لیکن اس کے باوجود جیل میں قید محسن داوڑ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹویٹ سامنے آگیا، ٹویٹ کس نے کیا؟پتہ چل گیا

datetime 11  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قیدمیں ہونے کے باوجود محسن داوڑ کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹویٹ سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’’ اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو الگ الگ بیرکوں میں رکھا گیا ہے جو اعلی سکیورٹی زون

میں ہیں جو کہ انتہا پسند دہشت گردوں کے لئے بنائی گئی ہیں۔ انہیں اخبار یا ریڈیو میسر نہیں ہے اور صرف انکے خاندان کے افراد کو ہفتے میں ایک بار ان سے ملنے کی اجازت ہے‘‘۔ پیغام کے اختتام پہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ پیغام محسن داوڑ کی ٹیم کی جانب سے کیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…