بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے حلقے میں نوجوان کودہکتے کوئلوں پر چلانے کے واقعہ کی خبریں،ترجمان وزیراعلیٰ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) ترجمان وزیراعلیٰ آفس نے کہا ہے کہ نوجوان کودہکتے کوئلوں پر چلانے کے واقعہ کا تعلق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حلقے سے نہیں ہے اوراس ضمن میں بعض میڈیا پر نشر ہونے والی خبر میں حقائق کو مسخ کیاگیاہے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور آر پی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ جو بھی ذمہ دارہوا قانون اس کے خلاف حرکت میں آئے گااوراس ضمن میں حقائق کو سامنے لایا جائے گا۔ترجمان نے مزیدبتایاکہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقعہ بلوچستان سے متصل سرحدی علاقے میں پیش آیا،تاہم اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…